کرائم

کوئٹہ: ڈیڑھ سال قبل 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں 10 کروڑ کا سونا لوٹنے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نےڈیڑھ سال قبل پنجاب سے آنے والی کوچ میں دو جیولرزسے سونا لوٹا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سونار زیورات کوئٹہ کےجیولرز کےآرڈرز پر لے کر آرہےتھے کہ اس دوران راستے میں کوچ رُکوا کر ڈکیتی کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker