تعلیم

امریکا نے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالر شپ فراہم کر دیں

امریکا نے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالر شپ فراہم کر دیں۔

یو ایس ای ایف پی کے مطابق اس سال 71 ماسٹرز، 14 پی ایچ ڈی اور 6 فل برائٹ فارن لینگویج ٹیچنگ اسسٹنٹ فیلوشپ دی گئیں۔

پاکستانی طلبا امریکی جامعات میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کریں گے۔

واضح رہے کہ فل برائٹ پروگرام امریکا اور پاکستان کی حکومتوں کے مشترکہ تعاون سے جاری ہے۔

2005 سے اب تک 3 ہزار پاکستانی طلبا اس پروگرام کے تحت وظائف حاصل کر چکے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker