بلوچستانتازہ ترین

ضلع پشین کے علاقے دینار میں پولیس تھانہ سطان اور ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی میں گیلو چوکی پر 50 سے زائد موٹر سائیکل سوار افراد کا حملہ

ضلع پشین کے علاقے دینار میں پولیس تھانہ سطان اور ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی میں گیلو چوکی پر 50 سے زائد موٹر سائیکل سوار افراد کا حملہ

مسلح افراد نےتھانے اور چوکی پر موجود اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑیاں چھیں لیں اور تھانے ، چوکی اور رہائشی کوارٹرز کو آگ لگادی

مسلح افراد نے ایکسیوٹر کی مدد سے چوکی کو بھی گرادیا اس کے بعد فرار ہوگئے

پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے کالعدم بی ایل اے کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker