پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن،47کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 822 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 602 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 65 ہزار 63 رہی۔

بازار میں آج 47کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 22 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 70 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 483 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker