بلوچستانتازہ ترین

قلات میں ٹر یفک حا دثہ 2 افراد جاں بحق 5 زخمی

کوئٹہ : قلات میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق اتوار کو قلات کے علاقے بینچہ کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی پل سے ٹکرا گئیجس کے نتیجے میں پُل پر انتظار میں بیٹھا ایک شخص جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں جبکہ گاڑی میں سوار ایک شخص بھی موقع پر جاں بحق تین بچے زخمی ہوگئے۔ لیویز نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کاروائی جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker