انٹرنیشنل

کویت میں امریکا کے تباہ ہونیوالے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کرنیوالے صحافی کو حراست میں لے لیا گیا

کویت میں امریکا کے تباہ ہونے والے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کرنے والے صحافی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کویتی صحافی احمد شہاب کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، انہوں نے 6 ہفتے پہلے کویت سٹی میں امریکی فورس کے تباہ ہوئے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ نے کہا ہے کہ صحافی پر جھوٹی خبر پھیلانے اور قومی سلامتی کونقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ الزامات مبہم اور وسیع نوعیت کےہیں جنہیں آزادانہ کام کرنے والے صحافیوں کو خاموش کرنے کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker