انٹرنیشنل

دنیا کی مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ ساز فروخت

برازیل میں دنیا کی مہنگی ترین گائے کی ریکارڈ ساز فروخت
🔶 برازیل میں مویشی پالن کی صنعت میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، جہاں دنیا کی مہنگی ترین گائے تقریباً 4.8 ملین امریکی ڈالر (پاکستانی کرنسی میں تقریباً 1 ارب 33 کروڑ روپے) کے عوض فروخت ہوئی ہے۔ اس بھاری قیمت نے اس جانور کو عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker