انٹرنیشنل

شہزادی ڈیانا کا مشہور ریوینج ڈریس تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا

شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریوینج ڈریس‘ تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

سیاہ رنگ کا یہ مشہور لباس شہزادی ڈیانا نے 1994 میں اس وقت پہنا تھاجب شہزادہ چارلس نے بے وفائی کا اعتراف کیا تھا،لباس کو بعد ازاں ’ریوینج ڈریس‘ کے نام سے شہرت ملی۔

شہزادی ڈیانا کاتاریخی لباس پہلے لندن میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا،جس کے بعد 9 دسمبر کو نیویارک میں نیلامی ہوگی۔

نیلامی میں شہزادی ڈیانا کے مشہور لباس کی قیمت تقریباً 3 لاکھ ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker