انٹرنیشنل

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن روسی ڈرون حملے میں بال بال بچ گئے

روسی ڈرون حملے میں سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بال بال بچ گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب بورس جانسن یوکرین سے پولینڈ جانے والی ٹرین میں سوار تھے۔ ڈرون حملے میں ٹرین کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق حملہ پولینڈ کی سرحد سے تقریباً دو کلومیٹر دور وولِن کے علاقے میں ہوا۔ ٹرین میں 206 افراد سوار تھے، بورس جانسن کیف میں کانفرنس میں شرکت کے بعد پولینڈ جا رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker