بلوچستان

بلوچستان میں ریاست مخالف بیانیے پر 100 سرکاری ملازمین برطرف

بلوچستان میں ریاست مخالف بیانیے پر 100 سرکاری ملازمین برطرف:
🔶 کوئٹہ: محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے ریاست مخالف بیانیہ چلانے کے الزام میں 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق برطرف کیے جانے والے ملازمین میں مختلف یونیورسٹیوں کے 95 اساتذہ شامل ہیں، جبکہ مزید دو اساتذہ کے خلاف کیسز زیر التوا ہیں۔
🔶 محکمہ داخلہ کے مطابق ریاست مخالف بیانیے کے خلاف کارروائیوں کے دوران محکمہ صحت کے تین ملازمین سمیت مزید پانچ سرکاری ملازمین کو بھی ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker