ٹراما سنٹر میزئی اڈہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ 5 افراد زخمی

کوئٹہ: ٹراما سنٹر میزئی اڈہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ 5 افراد سمیت ایک بچہ زخمی
زخمیوں میں درج ذیل ہیں
اسد اللہ ولد عبدالرحمن جنگل کیمپ
طور جان ولد حاجی یار محمد جنگل کیمپ
محمود خان ولد شاہستہ خان جنگل کیمپ
محمد حق ولد گل محمد جنگل کیمپ
غمئ ولد روح گل جنگل کیمپ شدید زخمی ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی روم میں فوری طور طبی امداد فراہم کی گئی اور پرائیویٹ گاڑیوں میں کوئٹہ ریفر کر دیا ۔کوئٹہ: ٹراما سنٹر میزئی اڈہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ 5 افراد سمیت ایک بچہ زخمی
زخمیوں میں درج ذیل ہیں
اسد اللہ ولد عبدالرحمن جنگل کیمپ
طور جان ولد حاجی یار محمد جنگل کیمپ
محمود خان ولد شاہستہ خان جنگل کیمپ
محمد حق ولد گل محمد جنگل کیمپ
غمئ ولد روح گل جنگل کیمپ شدید زخمی ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی روم میں فوری طور طبی امداد فراہم کی گئی اور پرائیویٹ گاڑیوں میں کوئٹہ ریفر کر دیا ۔



