تازہ ترینبلوچستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی شاہوانی ہاؤس کوئٹہ آمد پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حاجی میر ریاض جان شاہوانی سے ملاقات ،سیاسی و قبائلی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی شاہوانی ہاؤس کوئٹہ آمد پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حاجی میر ریاض جان شاہوانی سے ملاقات ،سیاسی و قبائلی امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں سیاسی و قبائلی امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر قبائلی رہنما ملک مرتضیٰ شاہوانی حاجی غلام سرور شاہوانی میر مجید بابل شاہوانی حاجی عبد و ہاب مقبول احمد ملک وسیم جان منظور احمد میر فیاض احمد حاجی ریاض جان شاہوانی چیرمین عزیز جان شاہوانی ماسٹر لیاقت شاہوانی نائب داد محمد شاہوانی نائب پاہند خان شاہوانی محمد یوسف شاہوانی و دیگر موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker