پاکستان

خیرپور، مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق، 10 زخمی

سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب مرکزی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے، خیرپور ٹنڈو مستی کے قریب شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، مسافر بس پنجاب سے کراچی آرہی تھی، تیز رفتاری میں اوور ٹیکنگ کے دوران ٹرک سے جا ٹکرائی، لاشوں اور زخمیوں کو خیرپور سول اسپتال منتقل کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker