تازہ ترینپاکستان

پاکستان کا پہلا 6 اسٹار ہوٹل، ہوٹل کا افتتاح ہوگیا

پاکستان کا پہلا 6 اسٹار ہوٹل! ہوٹل کی چھت پر ہیلی پیڈ بھی موجود
موو اینڈ پک کے نام سے اسلام آباد ریجن کے پہلے 6 سٹار ہوٹل کی افتتاحی تقریب اسلام اباد میں منعقد ہوئی ــــ ہوٹل کا افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے کیا ـــ
اس موقع پر التمیمی کمپنی کے وائس پریزیڈنٹ سردار الیاس خان صاحب ــــ ڈاکٹر راشد الیاس خان صاحب ـــــ سردار یاسر الیاس خان صاحب کے ساتھ چئیرمن بنگوئیں سردار شریف خان صاحب بھی موجود تھے ــــ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker