پاکستانتازہ ترین

پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،اعلی کو الٹی کی منشیات برآمد

کوئٹہ۔پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،اعلی کو الٹی کی چرس برآمد
کوئٹہ۔پسنی (بلوچستان) کے علاقے ُملاشیپ میں منشیات اسمگل ہونے کی خفیہ اطلاع پر کاروائی کی گئی ۔ترجما۔ گوسٹ گارڈ
کوئٹہ۔ کاروائی کے دوران 852کلوگرام اعلی کو ا لٹی کی چرس برآمد کر لی گئی ۔ترجمان گوسٹ گارڈ
۔کوئٹہ۔کاروائی کے دوران 12اونٹ،لانچ، اسپیڈ بوٹ اور 852کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس قبضے میں لیکرمزید قانونی کاروائی شروع کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker