پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 1886 روپے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپےکا فروخت ہو رہا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر اضافے سے 2291 ڈالر ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2311 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker