پاکستان

راسک بارڈر پر ایرانی فورسز کے آپریشن میں متعدد جنجگو مارے گئے، ایرانی میڈیا

ایران کے خبر رساں ادارہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے راسک بارڈر پرشدت پسندوں کی ایک ٹیم کو ختم کر دیا جس میں کئی مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔بیان کے مطابق ایرانی سیکورٹی فورسز نے جیش الظلم کی گروہ کی ایک آپریشنل ٹیم کو پاکستان کی سرحد سے راسک کے علاقے میں مبینہ دراندازی کے بعد تباہ کر دیا جس میں متعدد جنگجو مارے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker