پاکستانتازہ ترین

آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب، سالانہ ریٹرن 30 ستمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے

اسلام آباد : چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے۔

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی 2025سے 30جون 2026 تک کے سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے آج 27جولائی 2026سے طلب کر لیے ہیں۔

پاکستان بھر کے قابل ٹیکس آمدن کے سالانہ ریٹرن 30 ستمبر 2026تک جمع کرائے جاسکیں گے۔

انکم ٹیکس آرڈیننس ( ترمیم شدہ) 2001 کے تحت جمع کرائے جانے والے گوشواروں کی تفصیلی جانچ پڑتال ایف بی آر کرنے کا مجاز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker