پاکستان

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد: پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔

اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی جیت کا اسکور 20-25، 16-25، 20-25 رہا۔ٹورنامنٹ میں 6 ٹیموں نے شرکت کی، پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست رہی۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں سری لنکا نے ازبکستان کو شکست دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker