پاکستان
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ

2روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 21ہزار 300روپے بڑھ گئی
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 11300روپے کا بڑا اضافہ
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 10ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہوا
فی تولہ سونا 4لاکھ 49ہزار236 روپے کا ہوگیا
10گرام سونے کی قیمت میں 9688روپے گا اضافہ
10گرام سونا 3لاکھ 85 ہزار147روپے کا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 113ڈالر بڑھ کر4ہزار268ڈالر ہوگئی



