پاکستانتازہ ترین

ایف بی آر ہیڈکوارٹرکا 18 گریڈ کا افسراغوا ،ایک کروڑ تاوان طلب

اسلام آباد : کچے کے ڈاکووں نے مبینہ طور پر ایف بی ار کے گریڈ 18 کے افسر کو اغوا کر لیا، تفصیل کے مطابق تھانہ ار اے بازار راولپنڈی نے ایف بی ار کے گریڈ 18 کے افسر رحمت اللہ خان کے عزیز کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر لی۔ ایف آئی آر کے مطابق رحمت اللہ خان ایف بی ار میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کر رہا ہے 12اپریل کو ساڑھے 11 بجے گھر میں بتا کر نکلا کہ وہ اپنے دوستوں کو عید ملنے جا رہے ہیں شام کو واپس ا جاوں گا جو انتظار کے باوجود واپس نہ آیا خدشہ ہے کہ اس کو اغوا کر لیا گیا ہے رحمت اللہ خان کے فیملی ذرائع کے مطابق اس کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکووں نے اغوا کیا ہے کیونکہ اغوا کاروں نے فون کر کے گھر والوں سے 10 کروڑ روپے کا تاوان مانگا ہے ذرائع کے مطابق چیرمین ایف بی ار نے افسر کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کر دی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker