کھیل

ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ تو ڑدیا

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ تو ڑدیا۔

فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں 340 پنچز لگا کرگینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں ریکارڈ درج کرادیا۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی دبیا جیوتی سرکار کا ایک منٹ میں331 پنچز لگانے کا تھا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کی مارشل آرٹ فاطمہ کا اسٹریچنگ کیٹیگری میں بھی ریکارڈ تسلیم کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker