بلوچستان

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: خلجی کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
🔶 کوئٹہ کے علاقے خلجی کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو جاں بحق کر دیا، جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
🔶 پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ شہید عبدالخالق کی حدود خلجی کالونی، علی زئی اسٹریٹ میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker