World

6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ

چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو خط میں آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے لگائے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط بحرین ، کویت ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، قطر اور اردن کی جانب سے لکھا گیا ہے۔

اس خط میں کہا گیا کہ کوئی ملک یک طرفہ قوانین مسلط نہیں کرسکتا۔

اس کے علاوہ عرب ممالک نے خط میں آبنائے ہرمز پر انتظامی دعووں سے دست برداری ، اسے غیر مشروط طور پر کھولنے اور نقصانات کے معاوضے سمیت 6 مطالبات کیے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker