World

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ایرانی حکام نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق 4 اور 5 جولائی کو شہید خامنہ ای کی الوداعی تقریب منعقد ہوگی۔

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق 6 جولائی کو تہران میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ہوگی جب کہ 7 جولائی کو قم شہر میں نماز جنازہ ادا کی جائےگی۔

ایرانی خبرایجنسی کا کہنا ہےکہ 9جولائی کو مشہد میں جلوس جنازہ اور تدفین ہوگی۔

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں روضہ امام رضا میں کی جائےگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker