World

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 11 افراد ہلاک

فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں واقع قصبے ٹومبلین میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کے مطابق پیراشوٹ تربیتی ادارے سے تعلق رکھنے والا یہ طیارہ نانسی-ایسے ایئر فیلڈ سے اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا حادثے میں پائلٹ اور 10 مسافر ہلاک ہوئے، جن میں 5 طلبہ اور 5 انسٹرکٹرز شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker