بزنسپاکستان

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 450 روپےاضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 386 روپے بڑھ کر 187457 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker