پاکستانتازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز سے ہوا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 279 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اس طرح کاروبارکے دوران انڈیکس64 ہزار918پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 7 پوائنٹس کم ہوکر 64ہزار 639 پر بند ہواتھا، گزشتہ روز انڈیکس 838 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker