بلوچستانتازہ ترین

سوراب : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما جاں بحق

بلوچستان کے علاقے سوراب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما کو قتل کردیا جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء کو گدر میں قتل کردیا گیا ۔ حاجی عبدالحمید مینگل کو چھڈ گدر میں مدرسے کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker