پاکستانتازہ ترین

غیر معیاری ایتھینول کا استعمال، 4 کمپنوں کے 9 سیرپ کے استعمال پرپابندی عائد

محکمہ صحت پنجاب نے 4 کمپنوں کے 9 سیرپ کے استعمال پرپابندی لگادی۔

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے تمام 9 سیرپ کو غیر معیاری قرار دے دیا اور ان سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھینول کا استعمال پایا گیا۔

یہ سیرپ الرجی، گلا، کھانسی، خارش، الٹی، متلی اور ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے تھے۔

محکمہ صحت نے پنجاب بھر کے ڈرگ انسپکٹرز کو ان سیرپ کو قبضے میں لینے کی ہدایت کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker