بلوچستانتازہ ترین

حب ندی کازوے ایک بار پھر بند کر دیا گیا،کوئٹہ کراچی ٹریفک معطل

حب : حب ندی کازوے ایک بار پھر بند کر دیا گیا
حب : کوئٹہ کراچی ٹریفک معطل پولیس نے رکاوٹیں ڈال کے روڈ بند کر دیا
حب : گاڑیوں کو حب بائی پاس کی جانب موڑ جارہا ہے ۔ پولیس
حب : قرب جوار میں بارش کے باعث سیلابی ریلے حب ندی سے گزر رہے ہیں
حب : حال ہی میں دوبارہ بنائے جانے والے کازوے کا کچھ حصہ بہہ گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker