انٹرنیشنلتازہ ترین

لندن کی کریمنل کورٹ کے قریب متعدد دھماکے

ندن کی کریمنل کورٹ کے قریب کئی دھماکے ہوئے، لندن بھر میں دھماکوں کی آواز سنی گئی، پولیس اور فائر فائٹرز بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کی کرمنل کورٹ (اولڈ بیلے)کے قریب دھماکے کے بعد کراون کورٹ کی عمارت کو خالی کرالیا گیا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، جس سے افراتفری پھیل گئی۔رپورٹ کے مطابق دھماکوں کے بعد ایک مارت سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا جبکہ علاقے پر دھویں کے کالے بادل چھاگئے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں اور درجنوں فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،پولیس کی بھاری نفری بھی علاقے میں پہنچ گئے، واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker