پاکستانتازہ ترین

ہری پور میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی

ہری پور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 15 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ تحصیل خانپور میں پیش آیا ، ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ حادثے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس ہری پور سے راولپنڈی جارہی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker