پاکستانتازہ ترین

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں انٹربینک میں روپے کےمقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 12 پیسے ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ16 پیسےکم ہوا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے28 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker