پاکستانتازہ ترین

بلوچستان میں دن میں دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی شام ژوب کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز ژوب سے 113 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker