پاکستانتازہ ترین

ٹک ٹاک ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

خودکشی کی ٹک ٹاک بناتے ہوتے نوجوان جاں بحق ہوگیا، گھر میں کہرام مچ گیا۔

کورائی پولیس تھانہ کی حدود کچے کے علاقے گاں محمد موسی کورائی میں درخت میں تار کا پھندا لگا کر خودکشی کی ٹک ٹاک بناتے ہوئے 19 سالہ نوجوان مقصود کورائی جٹکا لگنے سے درخت سے لٹک کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نعش ضروری کارروائی بعد ورثا حوالے کرکے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے، نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker