بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 12 سے 14 اپریل تک بارش کا امکان

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 12سے 14اپریل تک بارش کا امکان ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کا سلسلہ 12اپریل کو بلوچستان میں داخل ہو گئے جس کے رہتے ہوئے کوئٹہ، ژوب، شیرانی ، موسیٰ خیل، کوہلو، سبی، جھل مگسی، لورالائی ، زیارت ،چمن ، پشین ، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، لسبیلہ، قلات، خضدار، چاغی ، پنجگور، گوادر اور کیچ میں آندھی ، جھگڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر تیز و موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker