بلوچستانتازہ ترین

بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول بلوچستان کے معروف چائلڈ ٹک ٹاکر ابوبکر المعروف "چی بابا” بنے وزیر اعلٰی ہاؤس کے مہمان

بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول بلوچستان کے معروف چائلڈ ٹک ٹاکر ابوبکر المعروف "چی بابا” بنے وزیر اعلٰی ہاؤس کے مہمان

چائلڈ ٹک ٹاکر "چی بابا” نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل پروگرام کے میزبان سے بلوچستان کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کیا تھا
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے "چی بابا” کو وزیر اعلٰی ہاؤس آمد کی دعوت دے ڈالی

غیر سرکاری تنظیم وائس آف بلوچستان کی کاوشوں سے”چی بابا ” کی وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات

وزیر اعلٰی کی جانب سے”چی بابا” کے لئے ایک لاکھ روپے عیدی اور ماسٹر تک تعلیمی کفالت کا اعلان

بلوچستان کا ٹیلنٹ کسی بھی طرح دیگر صوبوں سے کم نہیں

نجی ٹی وی چینل کے مالک اور پروگرام کے میزبان سے رابطہ کرکے آپ کو مدعو کرنے کا کہا جائے گا وزیر اعلٰی بلوچستان کی "چی بابا” کو یقین دہانی

بلوچستان حکومت اپنے باصلاحیت آرٹسٹ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں آگے بڑھنے میں مدد اور موقع فراہم کرے گی، وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker