جرم

کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی کے قریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

پولیس نے بتایا کہ گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی ہوئے، دونوں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker