بلوچستان

کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس آفیسر گرفتار ، کارڈ برآمد کرلئے، پولیس

کوئٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس آفیسر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹا¶ن محمود ترین کی قیادت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس آفیسر سیداجمل شاہ عرف آغا جان کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے سی ٹی ڈی اور سول ڈیفنس کے سروس کارڈ برآمد کرلئے۔ پولیس نے گرفتارملزم سے تفتیش شروع کردی۔

Share this:

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker