پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی : خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش،4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل

راولپنڈی میں خاتون نے 6 صحت مند بچوں کو جنم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

ڈاکٹروں کے مطابق 6 بچے اورماں مکمل طورپرتندرست ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker