پاکستانتازہ ترین

نوشہرہ: والدہ کی دوسری شادی اور گھریلو جھگڑے، بہن بھائی نے دریا میں چھلانگ لگادی

نوشہرہ میں بہن بھائی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر دریا میں چھلانگ لگادی۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں خیرآباد کے مقام پر بہن بھائی نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی، خاتون کو ملاحوں نے زندہ بچا لیا جب کہ اس کے بھائی کی تلاش جاری ہے۔

ڈی پی او کے مطا بق دونوں نے والدہ کی دوسری شادی اورگھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر چھلانگ لگائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker