بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے، پولیس حکام کے مطابق سریاب روڈاورمشرقی بائی پاس پرفائرنگ کے 2 واقعات پیش آئے جس میں ایک خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ہوئے، تفصیلات کے مطابق فائرنگ کاپہلا واقعہ سریاب روڈ پرپیش آیا جس میں نامعلوم افرادنے ایک نوجوان کوقتل کیا جبکہ فائرنگ کادوسرا واقعہ مشرقی بائی پاس پر پیش آیاجس میں ایک خاتون کوفائرنگ کرکے قتل کیاگیا، فائرنگ کے بعدملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

ملکی ضروریات کیلئے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں، عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم
28 منٹس ago

مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والی اسپین کی معروف سماجی شخصیت نعمان قیصر کی نماز جنازہ بارسلونا میں ادا
3 گھنٹے ago
Check Also
Close

