بلوچستانتازہ ترین

مستونگ : ٹریفک حادثے میں 13 افراد زخمی

مستونگ / دو گاڑیوں میں خطرناک تصادم
مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تحصیل کھڈکوچہ گرو میں دو گاڑیوں میں تصادم
مستونگ: حادثہ انڈس اور آلٹو مہران کار گاڑی میں پیش آیا۔ لیویز ذرائع
مستونگ: تصادم کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع
مستونگ: زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال منتقل کردیا۔
مستونگ: حادثے میں زخمی ہونے والے میں مرد خواتین اور بچے شامل ہے۔ لیویز ذرائع
مستونگ: حادثے کے 8 افراد کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا۔ اسپتال ذرائع
سمیع اللہ: مستونگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker