پاکستانتازہ ترین

حج 2024کیلئےاسپانسراسکیم میں رعایت دینےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب

وفاقی کابینہ کا حج 2024کیلئےاسپانسر اسکیم میں رعایت دینےکی منظوری کیلئے اجلاس طلب کرلیا گیا ہے،اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا، اجلاس میں زیر غور12نکاتی ایجنڈاجاری کیا گیا ہےاجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کاتفصیلی جائزہ لیاجائےگا،اجلاس میں وزیراعظم یوم تکبیرپرخصوصی پیغام بھی دیں گے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط کی توثیق کی جائے گی،وزارت سمندر پار پاکستانیز کا ایجنڈا بھی زیرغورآئےگا،پاکستان کےرومانیہ اورجرمنی کے ساتھ معاہدوں کی توثیق کی جائےگی،حج 2024کیلئے اسپانسر اسکیم میں رعایت دینےکی منظوری دی جائےگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker