پاکستانتازہ ترین

بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال مقرر، نوٹیفکیشن جاری

قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نیب آرڈیننس کےتحت زیرحراست ملزم کاریمانڈ14دن سے بڑھاکر40دن کردیاگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نیب افسرکی جانب سےبدنیتی پرمشتمل ریفرنس بنانےپرسزا5سےکم کرکے2سال کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker