بلوچستانتازہ ترین

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے مقام پر ٹرالر اور گاڑی میں تصادم،تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے علاقے کنواری کے مقام پر ٹرالر اور کار گاڑی میں تصادم
گوادر: حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق،
گوادر: جاں بحق ہونے والے والوں میں ایس ای پبلک ہیلتھ مکران سابق چیف انجنیئر جی ڈی اے امان آسکانی اور ان کی اہلیہ اور فیملی کی دو دیگر خواتین شامل ہیں، اسلم بنگلزئی ڈی ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس
گوادر: جاں بحق افراد کی لاشیں اورماڑہ میں پاک بحریہ کے ہسپتال درمان جاہ منتقل کردی گئی، ڈی ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker