بزنسپاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ بڑی کمی کے بعد اب فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 15ہزار 192 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker