پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی قیادت کی بھوک ہڑتال میں عدم دلچسپی، کیمپ میں شاہد خٹک اکیلے رہ گئے

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان اسمبلی بھوک ہڑتالی کیمپ سے دور ہونے لگے۔

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے عمران خان کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا رکھا ہے۔

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بھوک ہڑتالی کیمپ سے دور ہونے لگے اور ارکان اسمبلی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کیلئے دلچسپی نہیں دکھا رہے۔

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی بھی بھوک ہڑتال میں عدم دلچسپی دکھا رہی ہے اور کیمپ میں اکیلے پی ٹی ائی رکنِ اسمبلی شاہد خٹک ہی رہ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker