بلوچستانتازہ ترین

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے 1400 ڈیلی ویجز ملازمین برطرف

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے 1400 ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 1400 ڈیلی ویجزملازمین کو برطرف کیا گیا ہے جن میں سینیٹیشن اور فائر سمیت دیگر شعبوں کے ڈیلی ویجز ملازمین شامل ہیں۔

حمزہ شفقات کے مطابق فرائض سرانجام نہ دینے والے ملازمین کو برطرف کردیا گیا ہے اور کوئٹہ میں صفائی کا نظام نجی کمپنی کے سپرد کردیا گیا ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھرتیوں کی ضرورت ہوگی تو کیس ٹو کیس جائزہ لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker